وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور مدد دینے کا فیصلہ

صوبہ خیبرپختونخوا میں انتہا پسندی و دہشت گردی فروغ پا رہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کا مؤقف

اپوزیشن کا قانون سازی پرحکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ

حکومت کے ساتھ قانون کو بہتر بنانے پر بات ہوسکتی ہے، ذرائع

سندھ: تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کا فیصلہ

اسکولوں میں رینڈم پی سی آر ٹیسٹ کیے جائیں گے اور نگرانی کا عمل بھی جاری رہے گا، وزیر تعلیم سردار شاہ

سندھ: محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم کے جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل

پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہو گا۔

سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہو گی، سعید غنی

اسکولز کھولنے اور نجی اسکولز میں کلاس پروموشن سے متعلق سب کمیٹی بنا دی گئی ہے جو تمام صورتحال کا جائزہ لے کر اپنی تجاویز پیش کرے گی، صوبائی وزیر تعلیم

حیدرآباد یونیورسٹی کی تکمیل تک ذاتی نگرانی کروں گا، اسد عمر کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت ہے کہ منصوبے پر تیزی سے عمل کیا جائے، جائزہ اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز