سٹیٹ بینک آف پاکستان نے9 نومبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا

یوم اقبالؒ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے سٹیٹ بینک کے تمام مراکز بھی بند رہیں گے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 4 لاکھ ڈالرز کم ہوکر 8 ارب 4 کروڑ ڈالرز رہے ہیں۔

سٹیٹ بینک کا 29 اور 30 جون کو بینک بند رکھنے کا اعلان

آئندہ بدھ کاروباری ہفتے کا آخری روز ہو گا

سعودی عرب کی پاکستان کو 3 بلین ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

ڈپازٹ کی مدت میں توسیع سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو فراہم کی جانے والی حمایت کا تسلسل ہے، سفارتخانے کا ٹوئٹر بیان

حکومت کا سود سے متعلق شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا اعلان

وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار

میرا گھر اسکیم نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک شروع ہو جائے گی، اسٹیٹ بینک

ملک میں جی ڈی پی کے تناسب سے رہن قرضے 0.5 فیصد سے بھی کم ہیں، مرکزی بینک

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا: روپے کی گراوٹ نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ بن گیا ہے، ایف پی سی سی آئی

اکانومی تباہ ہو رہی ہے لیکن حکومت کی توجہ کہیں اور ہے، عرفان اقبال شیخ

اسٹیٹ بینک کی ملازمین کو ہفتے میں دو دن گھروں سے کام کرنیکی ہدایت

ورچوئل میٹنگز کو فوقیت دیں، پاکستان کے مرکزی بینک کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے چلے گئے

گزشتہ ہفتے بیرونی قرضوں کی مد میں 47 کروڑ ڈالرز کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔

اسٹیٹ بینک: مزید 114 اشیا کی درآمد پر 100 فیصدکیش مارجن کی شرط عائد

جن اشیا کی درآمدات پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کی گئی ہے ان کی مجموعی تعداد 525 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز