ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے خفیہ شادی کر لی

مارولز کی معروف فلم سیریز ایونجرز اور بلیک وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلٹ جانسن کی یہ تیسری شادی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز