پاکستان میں بھی منکی پاکس بیماری پھیلنے کا خدشہ

وبازدہ ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ  کی جانی چاہیے، محکمہ صحت

سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ

مسافروں کی اسکریننگ کا عمل آج رات 12:01 بجے سے اسلام آباد، لاہوراورکراچی ایئرپورٹس پر نافذ العمل ہوگا، ترجمان سی اے اے

ایئرپورٹ پر جو وقت لگا وہ روٹین ہے، شہریار آفریدی

ائیرپورٹ پر اسکریننگ کی خبر جھوٹ ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی

بیرون ملک پھنسے مزید پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

قطر ائرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے 251 مسافر دوحا سے اسلام آباد ائر پورٹ پہنچے۔

اسلام آباد: ابوظہبی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن آمد

خصوصی پرواز سے وطن پہنچنے والے تمام پاکستانیوں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

کورونا: آزاد کشمیر میں نہ لیبارٹری ہے، نہ ہی اسکریننگ کی سہولت

محکمہ خزانہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار فنڈز بھی تاحال جاری نہیں کیے ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اسکریننگ، اراکین کو کلیئر قرار دے دیا گیا

اراکین کی اسکریننگ کا عمل اس وقت کیا گیا جب وہ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی شخص نہیں ہے، وزارت صحت

‏کوئٹہ میں بھی جلد قومی ادارہ صحت کی سہولت سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جا سکے گا۔

کورونا وائرس، لاہور میں چینی باشندوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے اقدامات تیز تر کر دیے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز