خیبرپختونخوا، کل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

سرکاری، نجی کالج اور یونیورسٹیز کل پیر سے کھلیں گی۔

اسلام آباد کے مختلف پرائیویٹ اسکولز نے کل چھٹی کا اعلان کردیا

مختلف پرائیویٹ اسکولز نے جاری امتحانات بھی ملتوی کردیے ہیں۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

سندھ کے اسکولز 3 جنوری 2022 سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے، فیصلہ

پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان

تعلیمی نظام آؤٹ ڈور اسکولنگ پر منتقل کیا جائے گا

سندھ میں تعلیمی ادارے عاشورہ تک بند رکھنےکا فیصلہ

صوبے بھر میں امتحانات کا سلسلہ جاری رہے گا، ذرائع

ملک بھر میں نویں سے بارہویں تک کی کلاسز شروع

کورونا کی آٹھ فیصد سے زائد  شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے ابھی نہیں کھلے

خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا۔

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

بوجہ امتحانات وفاق کی مزید اسکولزبند کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہیں، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن

یکم مارچ سے تمام اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے

50فیصد بچوں کو بلانے کی پابندی 28فرور ی کوختم ہوجائے گی، وزیر تعلیم

ٹاپ اسٹوریز