اداکارہ میرا کا تکذیب نکاح کیس، 29جولائی کو وکلاء سے دلائل طلب

لاہورکی مقامی عدالت نے میرا کے وکلاء کی درخواست کے بعدحکم دیا کہ 29 جولائی کو وہ اپنے دلائل دیں ۔ 

لاہور:تکذیب نکاح کیس میں اداکارہ میرا کی اپیل پر سماعت

اداکارہ میرا نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کر رکھا ہے کہ فیملی عدالت نے تکذیب نکاح کیس میں حقائق کے برعکس  فیصلہ سنایا۔

ٹاپ اسٹوریز