سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت 11 پی ٹی آئی رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری

عدالت نے قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو 14 فروری کو طلب کر لیا۔

خستہ حال دیوار کی قیمت 50 ہزار ڈالر

دیوار کے مالک کا کہنا تھا کہ یہ اشتہار مذاق نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ 

اوشین گیٹ کا دوبارہ زیر سمندر سفر پہ جانے کا اعلان ، اشتہار بھی دے دیا

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے خواہش مندوں کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز کا سیاحتی سفر کرانے کا اشتہار دیا گیا ہے، امریکی جریدہ

فیس بک اشتہار دیکھ کر ملازمت کیلئے آئی لڑکی زیادتی کا شکار

لڑکی اپنی پھوپھی کے ہمراہ لاہور سے راولپنڈی نوکری کے لیے آئی، متن مقدمہ

سندھ: دہشتگردوں کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام کی منظوری

ملزمان کی گرفتاری کیلئے جلد تمام اخبارات میں اشتہار شائع ہوگا، سی ٹی ڈی

ویکسین مت لگوائیں !میت گاڑی کا اشتہار

 اشتہار نے شہریوں کو ویکسین لگوانے کا پیغام مختلف انداز میں پہنچایا

اشتہار جس نے شاہ رخ خان اور اجے دیوگن کو پہلی بار ملا دیا

بھارتی فلم انڈسٹری میں یہ خبریں بھی گردش کرتی رہیں کہ دونوں اداکار کاجول کی وجہ سے ایک دوسرے کیساتھ کام نہیں کرتے

نواز شریف کی طلبی کا اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر چسپاں

اخبار میں شائع اشتہارات کی پلاسٹک کوٹنگ کر کے عدالت کے گیٹ پر چسپاں کیا گیا ہے۔

نواز شریف طلبی کا اشتہار لندن کے اخبارات میں شائع کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی پر اشتہار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کی طلبی کا اشتہارجاری

آصف زرداری ایک ضامن کےساتھ پیش نہ ہوئے توگرفتارکرکےپیش کیا جائے، عدالت

ٹاپ اسٹوریز