ملکی تاریخ میں پہلی بار اتنا بڑا ریلیف پیکج دیا جارہا ہے، عظمی بخاری

وفاقی اورصوبائی حکومتوں کیلئے رمضان میں عوام کو ریلیف دینا چیلنج تھا،عظمی بخاری

مرغی کی قیمت میں اضافہ، وزیراعظم برہم، منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

میاں شہباز شریف کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں رمضان المبارک سے قبل گوداموں، دکانوں اور منڈیوں میں آپریشن کلین اپ کرنے کی ہدایت۔

ہوشیار: یوٹیلیٹی اسٹورز پر سینکڑوں برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن عام مارکیٹ سے خریداری کرتی ہے، ترجمان

آٹا، دالیں، چاول، تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی 13.8 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ہوئی، وزارت خزانہ

رواں سال انڈوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں ہوا ہے، ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم

پیاز، ٹماٹر، لہسن، گھی، انڈے، آلو، گوشت، دال مونگ اور گڑ سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

کمزور طبقے کے تحفظ کیلیے حکومت ہر حد تک جائیگی،عمران خان

اشیائے خورد نوش اور ادویات کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا نہ ہو، وزیراعظم کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت

غریب طبقے کو رعایت دینے کیلئے چھ ارب جاری

پانچ ارب ضروری اشیائے خورد و نوش کی خریداری اور 1 ارب روپے ماہانہ سبسڈی کی مد میں جاری کیے

اشیائے خورونوش پر ٹیکسوں کا نفاذ: اسد عمر، رزاق داؤد آمنے سامنے

رزاق داؤد نے اشیائے خورد و نوش (فوڈ آئیٹمز) پر ٹیکس لگانے کی حمایت جب کہ اسد عمر نے مخالفت کردی۔

ٹاپ اسٹوریز