ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

ریلوے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہو گا۔

پاکستانیوں نے 6 ماہ میں ساڑھے 96 ارب روپے کی چائے پی لی

دسمبر 2022 میں 15 ارب 90 کروڑ روپے کی چائے درآمد کی گئی تھی۔

نئے سال کا پہلا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

بجلی صارفین کیلئے پھر بُری خبر، فی یونٹ قیمت میں اضافہ

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 40 پیسے کا اضافہ کر دیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔

پیٹرولیم ڈیلرز نے پھر ہڑتال کی دھمکی دے دی

معاہدے کے باوجود وزارت پیٹرولیم کی جانب سے ڈیلر مارجن میں اضافہ نہیں کیا گیا، چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن

بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

حکمران آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں پر قوم سے معافی مانگیں۔

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

کینسر، دمہ، ہیپاٹائٹس، ملیریا اور انفیکشن کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز