پنجاب میں 3 نئے اضلاع کی حتمی منظوری

تونسہ، کوہسار اور وزیر آباد کو اضلاع بنانے کے بارے میں سمری متعلقہ محکموں کو ارسال

سندھ کے 23 اضلاع آفت زدہ قرار

حکومت سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

کورونا: 24 اضلاع، 15 ستمبر تک تعلیمی ادارے و انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند، جمز پر پابندی

تمام متاثرہ اضلاع میں ان ڈور اور آؤٹ اجتماعات پر بھی پابندی برقرار رہے گی، این سی او سی

خیبرپختونخوا: 8 اضلاع میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ

تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث کیا گیا ہے۔

پنجاب: 26 اضلاع میں پارکس، سوئمنگ پولز اور واٹر اسپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

صوبائی سیکریٹری صحت سارہ اسلم نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

سندھ: کورونا مریضوں کی تعداد 12 ہزار 17 ہو گئی

محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 537 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کراچی: شرقی و وسطی میں زیادہ کورونا متاثرین ہیں،ڈی جی ہیلتھ

سب سے زیادہ متاثرین گلشن اقبال کے رہائشی ہیں، ان کی تعداد 127 ہے۔

بلوچستان: ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بھرتیوں کا فیصلہ

امیدواران اپنی اسناد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے سامنے انٹرویو کے لیے پیش ہوں گے۔

آزادی مارچ میں شرکت کیلیے ن لیگ نے تیاریاں شروع کردیں

مسلم لیگ نون پنجاب کی نومنتخب تنظیم کا پہلا اجلاس لاہور میں جاری ہے۔

خیبرپختونخوا: چھ روزہ بارش نے 16 انسانی زندگیوں کے چراغ گل کردیے

موسلا دھار بارشوں اور دریاؤں و ندی نالوں میں آنے والی طغیانی کے سبب 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز