ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا کا اینڈ ہو گیا، فواد چودھری

ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کی بھارتی ٹیم کو دعوت

پی ڈی ایم بیانیے کا حکومت نے نوٹس لے لیا ہے، شبلی فراز

18 ویں ترمیم کا مقصد صوبوں کو الگ ریاست بنانا نہیں بلکہ وفاق کومضبوط کرنا تھا، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ

فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے ایک بار پھر غیر مشروط معافی مانگ لی

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپنے آپ کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتی ہوں۔

قائمہ کمیٹی نے ٹاک شوز میں وزرا کے رویے پر اعتراض اٹھا دیا

قائمہ کمیٹی نے میڈیا کورٹس، پی ٹی وی ریفارمز، ریڈیو، فلم پالیسی اور فلم سینسرشپ پر تفصیلات طلب کر لیں۔

مریم نواز کے فیصلے کے خلاف حکومت اپیل دائر کرے گی، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کا ایک نکاتی ایجنڈا ’’مسئلہ کشمیر‘‘ کو اجاگر کرنا ہے

کشمیری عوام کا مقدمہ ہر فورم پر لڑیں گے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جو بھی مسئلہ کشمیر کی آواز اٹھائے گا میں بطور پاکستانی ان کے ساتھ ہوں۔

وزیر اعظم رقم بچا کر عوام پر خرچ کریں گے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم 28 کروڑ روپے کے بل چھوڑ کر گئے جو ہم ادا کر رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز