وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا

180 ارکان نے اعتماد کا ووٹ دیا، جماعت اسلامی کے رکن  قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی نے ووٹنگ میں  حصہ نہ لیا۔

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ تسلیم، ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس

پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے اور صوبائی کابینہ بحال ہو چکی

آج نون لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز دے دیا، پرویز الہیٰ

ن لیگ کو پتہ چل گیا ہے کہ یہ بکاؤ مال نہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے تخت لاہور کو دھچکا

خاتون ایم پی اے کا اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار

عمران خان نے اسمبلیاں نہیں توڑنی، یہ صرف ڈرامےبازی ہے، ایاز صادق

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مہنگائی اور قرضوں میں جکڑ دیا

پرویز الہیٰ اب وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں، گورنر ڈی نوٹیفائی کریں گے، رانا ثنا اللہ

پنجاب میں کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2ماہ کے لیے گورنر راج ہوگا

پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا، وفاق کے ری ایکشن کا انتظار

وفاقی حکومت کسی قسم کا ایڈونچر کرنے کی کوشش نہ کرے، تحریک انصاف

آئین کے نفاذ کیلئے گورنر راج کی گنجائش موجود ہے، وزیر داخلہ

اگر وزیر اعلیٰ اعتماد کا ووٹ نہ لے سکیں تو وہ آفس نہیں سنبھال سکتے۔

ٹاپ اسٹوریز