کراچی میں تیز بارش کا سلسلہ ختم، اعدادوشمار جاری

سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 45.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

کراچی کے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے اعداد و شمار جاری

کراچی شرقی واحد ضلع ہے جہاں 128 پولنگ اسٹیشنز نارمل ہیں۔

ہر سیکنڈ 530 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

ایک سال میں خیراتی اداروں پر تقریباً 7 لاکھ 85 ہزار سائبر حملے ہوئے۔

ڈیڑھ سال میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی مختلف ممالک سے ڈی پورٹ

ایران، ترکی، یونان، اسپین اور عمان سمیت متعدد دیگر ممالک سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا، ایف آئی اے رپورٹ

پاکستانی ڈیجیٹل ایپس کو 4 ارب مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا، گوگل

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کی آئی ٹی برآمدات دو فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔

پاکستان بیروزگاری میں 24ویں نمبر پر آ گیا

نائیجیریا دنیا بھر میں بیروزگاری میں سب سے آگے نکل گیا۔

مردم شماری میں اب تک کے اعداد و شمار جاری

کراچی میں ایک کروڑ 84 لاکھ 60 ہزار 641 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

کورونا: دنیا میں جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہزار 19 ہو گئی

مرض میں مبتلا ہونے کے بعد علاج کرا نے سے ایک لاکھ 60 ہزار 243 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

ملک بھر میں ڈینگی خطرناک صورتحال اختیار کر گیا

ملک بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی۔

حکومت نے مالی خسارہ پورا کرنے کے لیے 3.44 کھرب روپے قرضہ لیا

مالی سال  2019  میں  قرضوں اور ادائیگیوں کی مد میں 10.33  کھرب روپے کا اضافہ ہوا

ٹاپ اسٹوریز