ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا، انتونیو گوتریس

سوڈان میں بحالی امن کے لیے افریقی قیادت میں ہونے والے اقدامات کی ہر ممکن حمایت کی جائے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انٹرویو

لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد

ملنے والی لاش کے قبضے سے کوئی دستاویزات برآمد نہیں ہوئیں، حکام

منکی پاکس وائرس کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے؟

منکی پاکس کی تشخیص ایسے افراد میں بھی ہوئی ہے جو کبھی افریقہ گئے ہی نہیں

امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

اس سے قبل یورپ کے متعدد ممالک میں  منکی پاکس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

افریقہ میں بھوک کے باعث دو ملین بچوں کی اموات کا خدشہ، اقوام متحدہ

کینیا، ایتھوپیا اور صومالیہ کے کچھ حصے کئی دہائیوں کی بدترین خشک سالی کا شکار

مغربی افریقہ میں 27 ملین افراد بھوک کا شکار

یوکرین میں جاری جنگ نے کئی علاقوں میں خوراک کی قلت کا خطرہ پیدا کر دیا ہے۔

23 سال بعد پھر پولیو کیس

3 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے۔

کانگو: بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کی ملیریا کے خلاف پہلی ویکسین کی منظوری

ملیریا ہر سال افریقہ میں5لاکھ افراد کی موت کا باعث بنتا ہے

ٹاپ اسٹوریز