شاعر اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 16ویں برسی

احمد ندیم قاسمی نے 1936 میں انجمن ترقی پسند سے وابستگی اختیار کر لی تھی۔ وہ انجمن کے سکریٹری بھی رہے  اور انہیں دو بار جیل بھی گئے

’ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مرجائے اور منٹو نہ مرے‘

اردو کےعظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ان کے 108ویں یوم پیدائش پر گُوگل نے اپنے ڈوڈل کا حصہ بناتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

شاعر ، افسانہ نگار اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی کی تیرہویں برسی

دنیائے صحافت، فن و ادب کا یہ چمکتا ستارہ دس جولائی دو ہزار چھ کو اپنے مداحوں کو ہمیشہ کے لیے سوگوار چھوڑ گیا۔

بانو قدسیہ کو ہم سے بچھڑے دو برس گزر گئے

بانو قدسیہ اردو ادب کا وہ نام جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

ڈاکٹر سلیم اختر نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا،تدفین کل ہوگی

ان کی عمر 85 برس تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی میں 90 سے زائد کتب تخلیق کیں اور سینکڑوں مضامین تحریر کیے۔

ٹاپ اسٹوریز