افغان امن عمل میں مخلص ہیں، فریقین سے تعاون جاری رکھیں گے: آرمی چیف

 آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک امریکہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات: افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

ملاقات میں باہمی تعاون اور ‏خطےمیں امن و استحکام کی کوششوں کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر

افغانستان کی صورتحال پر دوحہ میں 3 روزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے

 اجلاس کا مقصد تشدد میں کمی اور مذاکرات کی بحالی ہے۔

امریکہ کا افغان امن عمل، علاقائی تعاون کیلئے چار ملکی سفارتی فورم بنانے کا اعلان

فورم میں امریکہ، پاکستان،افغانستان اور ازبکستان شامل ہوں گے۔

افغان امن عمل: اہم اجلاس ماسکو میں منعقد ہو گا

ماسکو اجلاس میں چین، امریکہ اور پاکستان کے مندوبین بھی شریک ہوں گے۔

مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا واحد حل ہے، وزیراعظم

افغانستان کے ساتھ تجارت، معاشی اور عوام کی سطح پر تعلقات مضبوط کریں گے, عمران خان

حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کے لیے جاری بین الافغان مذاکرات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی صدر عارف علوی سے ملاقات

صدر مملکت کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل میں روڑے اٹکانے والوں سے ہوشیار رہنا ہو گا

افغان امن عمل کا اگلہ مرحلہ، زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے

افغانوں کے مابین مذاکرات کے صرف دو دن بعد زلمے خلیل زاد کا دورہ پاکستان بہت اہمیت کا حامل ہے، ذرائع

جنگ بندی تمام افغانیوں کا مطالبہ ہے، عبداللہ عبداللہ

افغان امن کونسل کے سربراہ نے کہا کہ مذاکرات سے لوگ تشدد میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز