امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد روکنے کی کوشش ناکام

ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے 298 اراکین نے پابندی کی تجویز کیخلاف جبکہ 132 اراکین نے حمایت میں ووٹ دیا۔

افغان جنگ نے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچایا، وزیر خزانہ

پاکستان کو طویل مدت کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، شوکت ترین

افغان جنگ میں مدد کرنے والوں تنہا نہیں چھوڑیں گے، بائیڈن

فوج کے ساتھ بطورمترجم کام کرنے والے افغان شہریوں کی برطانیہ منتقلی شروع

افغان جنگ میں اموات اور اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

افغان جنگ میں 20 برس کے دوران 2 لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع

افغان صدراشرف غنی آج طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کریں گے اور ابتدائی طور پر ایک ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے گا

امریکہ نے افغان جنگ کے حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف

اسامہ بن لادن اپنی قبرمیں جنگ کے نتائج پر یہ سوچ کر ہنس رہا ہوگا کہ ہم نے اس جنگ پر کتنا پیسہ خرچ کرڈالا، ریٹائرڈ امریکی نیوی افسر

’صدر ٹرمپ نے ایران، افغان مسئلے میں مدد مانگی ہے‘

انہوں نے کہا کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرا سکتے ہیں

’چاہیں تو دس دن میں افغانستان کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں‘

پاکستان افغانستان کے معمالات میں ہماری بہت مدد کر رہا ہے،امریکی صدر

افغانستان: عبدالرشیددوستم پر قاتلانہ حملہ، سیکیورٹی گارڈ ہلاک

عبدالرشید دوستم کے قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ بیرون ملک دورے سے واپسی پر ملک کے جنوبی علاقے میں واقع صوبہ بلخ میں سفر کررہے تھے۔

امریکہ، طالبان مذاکرات کا اگلا دور کل قطر میں شروع ہوگا

طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر مذاکرات میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے، امریکی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز