افغانستان: خاتون صحافی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

ملالہ میوند جلال آباد میں مقامی ٹی وی چینل سے بحیثیت نیوز کاسٹر وابستہ تھیں۔

افغانستان: سابق خاتون صحافی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

مینا مینگل افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیمار ٹی وی، شمشاد نیوز اور اریانا ٹی وی کے لیے کابل میں کام کرچکی تھیں۔

ٹاپ اسٹوریز