افغان انٹیلی جنس اور فوجی اہلکاروں کی داعش میں شمولیت

گزشتہ ماہ داعش کی جانب سے متعدد حملوں کی ذمہ دار قبول کی گئی ہے۔

افغان فوج کا سابق سربراہ امریکی فٹ پاتھ پر

جنرل ہیبت اللہ علی زئی ورجینیا میں پناہ گزیں کیمپ کے باہر فٹ پاتھ پہ بیٹھ کر وقت گزار رہے ہیں۔

افغان فوج اور اشرف غنی امریکی توقعات پر پورا نہیں اترے، وائٹ ہاؤس

امریکہ کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، ترجمان

افغانستان کے اہم صوبائی دارالحکومت پر طالبان کا بڑا حملہ

ہلمند صوبے کے دارالحکومت لشکرگاہ میں افغان فورسز اور طالبان میں دوبدو لڑائی جاری

پانچ افسران سمیت 46 فوجیوں  کو افغان حکام کے حوالے کر دیا، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوجیوں کو ضروری فوجی پروسیجر کے بعد پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیدیا گیا

حالات خراب ہوئے تو مزید افغان پناہ گزين نہيں رکھ سکتے، شاہ محمود

افغان پناہ گزينوں کی آڑ ميں ہمارے دشمن داخل ہوسکتے ہيں، وزیر خارجہ

افغانستان سے امریکی انخلا: افغان فوج 5 دن بھی نہیں گزار سکے گی، طالبان رہنما

طالبان نے امریکی فوج کے مئی میں شروع ہونے والے حتمی انخلا سے اب تک افغانستان میں 30 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔

افغان فوج نے باب دوستی پر بلا اشتعال فائرنگ کی، دفتر خارجہ

پاک فوج نے اپنے دفاع اورمقامی آبادی کے تحفظ کے لیے جوابی فائرنگ کی، ترجمان

شادی کی تقریب پر افغان فوج کا دھاوا، 35 شہری ہلاک، 15 زخمی

عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران عام شہری زد میں گئے، افغان حکام

افغانستان: طالبان اور ملکی فوج میں لڑائی جاری، 36 فوجی ہلاک 

 ضلعی گورنر نے طالبان اور ملکی فوج میں شدید لڑائی کی تصدیق کر دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز