امریکی افواج پر حملوں میں ایران پر سہولت کاری کا الزام

ایران حماس اور حزب اللہ کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، امریکہ

یوکرین نے روسی دعویٰ مسترد کر دیا

شہر کے ارد گرد لڑائی جاری ہے لیکن یہ علاقے اب بھی یوکرین کے کنٹرول میں ہے، یوکرین

عمران خان کی ملک سے والہانہ محبت پوری قوم جانتی ہے، تاریخ سے سبق سیکھنا چاہئے، شاہ محمود قریشی

تاریخ بتاتی ہے کہ جب ماضی میں ہم سے غلطیاں ہوئیں تو ملک دو لخت ہو گیا، سابق وزیر خارجہ

صدر پیوٹن کو ملکی سرحدوں سے باہر فوج تعینات کرنیکا اختیار مل گیا

ایوان بالا میں پیوٹن کےفیصلے کی حمایت میں 153 ووٹ ڈالے گئے اور کوئی ایک ووٹ بھی مخالفت میں نہیں آیا۔

امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا میں پاکستان کی مدد مانگ لی

امریکہ اور اتحادی افواج کی مدد و معاونت کرنے والے 3 سے 4 ہزار افراد کو افغانستان سے لا کر کراچی میں ایک ماہ تک رکھا جائے گا۔

صدر ہوتا تو افغانستان سے امریکی انخلا شرائط کے ساتھ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

طالبان قیادت سے بات کی تھی اور یقیناً وہ ابھی جو  کر رہے ہیں وہ قطعی نہ کرتے، سابق امریکی صدر

سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے افواج کے انخلا کو غلطی قرار دیدیا

مجھے یقین ہے کہ جرمن چانسلر اینجیلا مرکل بھی ایسا ہی سوچتی ہوں گی، غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

تمام غیر ملکی افواج کو افغانستان چھوڑنا ہوگا

ڈیڈ لائن کے بعد بھی کوئی فورس رہی تو اس کے خلاف کارروائی کریں گے، سہیل شاہین

افغانستان: نیٹو انخلا کے بعد خانہ جنگی کا خطرہ ہے، روس نے خبردار کردیا

نیٹو 20 سال تک افغانستان میں رہا لیکن نہ تو وہاں امن قائم کرسکا اور نہ ہی مضبوط ریاستی ادارے قائم کرسکا، روسی وزیر دفاع سیر گئی شوئیگو

برطانوی فوج کی مدد کرنے والے افغانیوں کو برطانیہ میں رہائش دینے کا فیصلہ

ان کو غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان سے خطرہ ہو سکتا ہے، سکریٹری دفاع

ٹاپ اسٹوریز