سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

اقامہ ہولڈرز کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے اقامہ اور خروج وعودہ کی مدت میں 31 جنوری 2022 تک توسیع کے احکامات جاری کر دیے۔

سعودی عرب: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری

اقاموں اور وزٹ ویزوں میں مزید 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

سعودی عرب: اقاموں کی معیاد میں مفت توسیع

جاری شاہی فرمان کے مطابق اقامہ ہولڈرز کی چھٹی کی مدت کو بھی بڑھا دیا گیا

سعودی عرب: بیرون مملکت موجود غیرملکیوں کے اقاموں میں توسیع

غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع مفت کی گئی ہے، محکمہ پاسپورٹ سعودی عرب

سعودی عرب: اقامے کی مدت میں بغیر فیس3ماہ کی توسیع

حکام کی طرف سے کہا گیاہے کہ چاہے وہ مملکت میں موجود ہیں یا نہیں۔ایسے تمام غیر ملکیوں کو انفرادی طور پرٹیکسٹ میسج کے ذریعے اقامے کی توسیع کےبارے میں مطلع کیا جائے گا۔

سعودی عرب: غیر ملکی افراد کے لیے ریلیف

غیر ملکی افراد کے اقامے آئندہ تین ماہ کے لیے بنا کسی فیس کے آن لائن تجدید کیے جائیں گے۔

عدالت نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف اقامہ رکھنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

درخواست میں کہا گیا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں۔

مریم نواز نے نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پیش کردی

کسی نے شرارت کرنےکی کوشش کی تو میرےپاس اس سے بھی بڑے ثبوت ہیں، مریم نواز کی تنبیہ۔

خان صاحب اسمبلی توڑکرمڈٹرم الیکشن کراسکتے ہیں،منظور وسان

کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔شہباز شریف پہلے وطن واپس نہیں آنا چاہ رہے تھے لیکن اب واپس آئیں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ کی خلاف نااہلی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف اقامے کی بنیاد پر نااہلی کی درخواست مسترد کر دی

ٹاپ اسٹوریز