مجھے پی ڈی ایم کے تعاون سے اقتدار ملا، چوہدری انوار الحق

اگر ہماری پارٹی اقتدار میں آنے کے قابل ہوتی تو میں وزیر اعظم نہ ہوتا۔

اقتدار میں اس لیے نہیں آئے کہ دہشتگردی سر اٹھائے، شیری رحمان

ہمیں علم نہیں دہشت گردوں سے کس طرح سمجھوتہ کیا جاتا ہے۔

آج تمہارے جھوٹ تار تار ہو گئے، تم نے اقتدار کے لیے خطرناک کھیل کھیلا: مریم نواز

اب سامنا کرنا، ہمیشہ کی طرح بھاگ نہ جانا، کیونکہ یہ قوم تمہیں اب بھاگنے نہیں دے گی، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا بیان

اقتدار کی حوس نے عمران خان کو ذہنی مفلوج کر دیا، شہباز شریف

پی ٹی آئی کے کچھ ساتھیوں کا آئین کے دفاع میں نیازی کے خلاف کھڑے ہونا خوش آئند ہے، صدر مسلم لیگ ن

سیٹ بیلٹ پہنو، پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ کرنے والا ہے، مریم نواز

حکومت میں رہنے کے باوجود لوگ عمران خان کو چھوڑ کر گئے، نائب صدر مسلم لیگ ن

چینی صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماوزئے تنگ کے برابر قرار

صدر شی جن پنگ کی اقتدار پر گرفت ہمیشہ کے لیے مضبوط

اسرائیل: نیتن یاہو کا اقتدار ختم؟ اپوزیشن مخلوط حکومت کے قیام پر متفق

مجھے آپ کو یہ اطلاع دینے کا اعزاز حاصل ہے کہ میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو گیا ہوں، یائر لیپید کی اسرائیلی صدر ریوین ریولن کو باضابطہ ای میل

ملک کو آٹا، چینی مافیا کی پناہ گاہ بنا دیا گیا، خواجہ آصف

بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے میں قرضہ لینے سے بہتر خودکشی کر لوں گا لیکن اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ حکومت 11 ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز