خیبر پختونخوا میں بارشیں، الرٹ جاری

ضلعی انتظامیہ چھوٹی، بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے اور برساتی نالوں کی نگرانی جاری رکھے۔

طوفان تیج کا آٹھواں الرٹ جاری

پاکستان کے کسی ساحلی مقام کو طوفان کے اثرات سے کوئی خطرہ لاحق نہیں، محکمہ موسمیات

تیج طاقتور سمندری طوفان میں تبدیل، چوتھا الرٹ جاری

پاکستان کی ساحلی پٹی کو تاحال سمندری طوفان سے کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

امریکہ: طوفان “لی” نے خطرناک صورت اختیار کر لی

پورٹو ریکو، بہاماس اور برمودا جزائر میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔

عالمی ادارہ صحت کا عراق بھیجی گئی بھارتی دوا پر الرٹ جاری

دوا میں ڈائی ایتھلین، گلائی کول اور ایتھلین گلائیکول کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی ہے۔

پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، وہاڑی، بہاولنگر کے اضلاع ممکنہ سیلاب سے متاثر ہو سکتے ہیں، پی ڈی ایم اے

طوفان بائپر جوائے کی پیش قدمی، سی اے اے نے بھی الرٹ جاری کردیا

ہلکے وزن کے ہوائی جہازوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے یا کسی مضبوط چیز سے باندھا جائے، ترجمان سی اے اے

ملک بھر میں کل سے بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اربن فلڈنگ کا کوئی خطرہ نہیں ہے،چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز

این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

متاثرہ علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

اسلام آباد: پولیس الرٹ، قیدی وینیں منگوالی گئیں، شہریوں کیلئے انتباہ جاری

شہری ایف نائن پارک اور ایکسپریس چوک کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں، ترجمان اسلام آباد پولیس

ٹاپ اسٹوریز