نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت کی۔

پنجاب کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کر دی

نگران حکومت نے کریمنل پروسیجرل کوڈ کے سیکشن 401کے تحت سزا معطل کی

پاناما ریفرنسز:نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مؤخر

نواز شریف نے العزیریہ ریفرنس میں عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے

نواز شریف کی طلبی کیلئے لندن رہائش گاہ پر بھی اشتہارات لگیں گے

 لندن کے تینوں مقامات پر اشتہار پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے ذریعے چسپاں کیے جائیں۔

نوازشریف کی عدالت میں حاضری یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، ہائیکورٹ

وفاقی حکومت نے نواز شریف کو جانے کی اجازت دی، اب جو کرنا ہے حکومت ہی کرے، عدالت

نواز شریف کی درخواستیں مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت ختم ہو چکی اور یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو 15 ستمبر تک سرنڈر کرنے کا ایک اور موقع دیدیا

نواز شریف کو حاضری کا ایک اور موقع دیتے ہوئے سماعت ملتوی کرتے ہیں، حکم نامہ

العزیزیہ ریفرنس:سرنڈر کرنے کے حکم پر نوازشریف کی نظرثانی کی اپیل 

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ طلبی کے حکم واپس لے

پانامہ ریفرنسز: نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہوں۔ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش ہونا ممکن نہیں، سابق وزیراعظم

العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کیس کی سماعت کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز