پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے این اے 101اور 102سے کاغذات نامزدگی جمع

ڈسکہ میں ری پولنگ: پی ٹی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

دسکہ سے علی اسجد ملہی الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں فیصلہ

سندھ میں نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں 9 سے 22 ستمبر تک نئی حلقہ بندی مکمل کی جائے گی

پنجاب میں حلقہ بندیوں کے شیڈول میں توسیع

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کی اشاعت کی تاریخ 17ستمبر 2020 کردی گئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

صوبے کے 36 اضلاع میں آٹھ مرحلوں میں 6 جولائی سے 13 اکتوبر تک حلقہ بندیاں مکمل کی جائیں گی

اثاثوں میں تضاد، الیکشن کمشن نے بلاول سے دو ہفتے میں وضاحت مانگ لی

الیکشن کمشن نے اثاثوں میں تضاد پر بلاول بھٹو کو آج طلب کیا تھا

غیر ملکی فنڈنگ: الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف تحقیقات شروع کردیں

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے دونوں پارٹیوں کے نمائندوں کو 26 نومبر کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملے پر مشاورتی اجلاس

معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لئے حکومت کا حزب اختلاف سے مشاورت کرنے کا فیصلہ

فریال تالپور نااہلی کا معاملہ: الیکشن کمیشن نے 4 نومبر کو سماعت مقرر کردی

نااہلی کے لئے درخواست تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ارسلان تاج، رابعہ اظفر نے جمع کرائی ہے

پنجاب میں مقامی حکومتوں کی حد بندی کا عمل شروع

حد بندی کیلئے محکمہ بلدیات نے شیڈیول جاری کر دیا

ٹاپ اسٹوریز