سیاست کو ذاتیات اور تشدد کی حد تک پہنچانے والے لوگ ہی قوم کے دشمن ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

نارووال میں جاں بحق لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیاہے، مریم نواز

سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے انتخابی شیڈول جاری

سینیٹ کی 18 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے

این اے 119 میں ضمنی انتخاب، 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد فاروق اور ندیم شیروانی کے کاغذات نامزدگی منظوری کر لیے گئے۔

ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ایپلٹ ٹریبونلز قائم کر دیئے

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کرائے جائیں گے

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے مزید 2 نام فائنل کرلیے

تحریک انصاف نے زلفی بخاری کو سینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بانی رکن حامد خان کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا

قومی وصوبائی اسمبلیوں کی23 نشستوں پرضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان

ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی 18مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن

جے یو آئی خاتون کی مخصوص نشست کا معاملہ ، ریٹرنگ افسر معطل

الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری  کرتے ہوئے کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی

مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی۔

ٹاپ اسٹوریز