پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفیٰ دینے کامطالبہ

انتخابی دھاندلی سے متعلق شفاف تحقیقات کی جائیں ،بیرسٹر گوہر

مزید امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

خیبرپختونخوا اسمبلی میں 87 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے

الیکشن کے نام پر بہت بڑا ڈاکا ڈالا گیا ہے، روف حسن

الیکشن ٹریبونلز سے شنوائی نہ ہوئی تو ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ جائیں گے، رہنما تحریک انصاف

پر امن احتجاج حق ہے، انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، نگران وزیر اعظم

جیت اور ہار جمہوری عمل کے موروثی پہلو ہیں بے ضابطگیوں سے متعلق ابہام پر متعلقہ فورمز سے رجوع کیا جائے، انوار الحق کاکڑ

سپریم کورٹ، 8 فروری انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

شہری کی الیکشن میں دھاندلی کی وجہ سے دوبارہ انتخابات کی استدعا

آج انتخابی نتائج پر سوال اٹھ رہا ہے، ای وی ایم ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، صدرِ مملکت

پی ٹی آئی حکومت ای وی ایم کا آئیڈیا لائی لیکن اسے مسترد کردیا گیا

الیکشن کے بعد اب وزیراعظم اور صدر کا انتخاب کیسے ہوگا؟

وزیراعظم کو منتخب ہونے کیلئے 169 ارکان کا اعتماد حاصل ہونا ضروری ہے

پولیس اہلکار کو تھپڑ، فردوس عاشق اعوان نے معافی مانگ لی

پریذائڈنگ افسر بات نہیں سن رہا تھا، فردوس عاشق، کوئی بات نہیں سنے گا تو آپ تھپڑ ماریں گی؟ الیکشن کمیشن

وہ حلقہ جہاں 100 سال سے زائد عمر کے 122 افراد نے ووٹ کاسٹ کیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 264 حلقوں کے نتائج جاری کر دیئے ہیں

جو اراکین چھوڑ کر جائیں گے وہ 63، 62 کے ذمرے میں آئیں گے، علی محمد خان

جماعت اسلامی نظریاتی طور پر پی ٹی آئی کے بہت قریب ہے۔

ٹاپ اسٹوریز