الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی

ای وی ویم کے استعمال سے انتخابی نتائج متنازع تصور ہوں گے، بریفنگ

اسلام آباد :بلدیاتی الیکشن 15 اپریل کو، وزیراعظم کی 3900 ای وی ایمز دینے کی ہدایت

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے

الیکشن کمیشن ای وی ایم  مانگتا ہے خصوصیات نہیں بتاتا، شبلی فراز

الیکشن کمیشن کی کوتاہی سے ٹائم گزرا تو مشکلات ہوں گی  اور اسے تاخیری حربوں کا جواب دینا ہو گا

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کروانے کا فیصلہ

ای وی ایم پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔

ای وی ایم کا استعمال؟ 14 مراحل سے گزرنا ہو گا، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

تین سے چار پائلٹ پراجیکٹ کرنا ہوں گے، ایک پولنگ اسٹیشن پر کتنی مشینیں لگی گی،کچھ پتہ نہیں، قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کو بریفنگ

ہم آئے نہیں لائے گئے ہیں، عامر لیاقت

جو ہمیشہ لاتے ہیں وہی اہتمام کے ساتھ لائے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی روکے گی، اپوزیشن ڈرتی کیوں ہے؟ بابر اعوان

الیکشن کمیشن اپوزیشن کی زبان بول رہاہے ،چند دنوں میں پارلیمنٹ سے قانون بنا کر دیں گے، اعظم سواتی

الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس طلب

 الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق اعتراضات پر جواب دیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز