800سی سی گاڑی الیکٹرک کار میں تبدیل

گاڑی میں دس کلوواٹ کی موٹر لگائی گئی ہے جو بیٹری سے جلتی ہے

ہونڈا موٹرز کا نئی کار سیریز شروع کرنے کا اعلان

ایک چارج پر 480 کلومیٹر سے زیادہ سفر طے کرنا ممکن ہو سکے گا

چینی الیکٹرک کار کمپنی کا پاکستان میں کام شروع کرنے کا منصوبہ

چینی کمپنی کے وفد کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر سے ملاقات ، منصوبہ شیئر کیا

دیوالیہ ہونے والے سری لنکا نے الیکٹرک کار تیار کر لی

سری لنکن کمپنی آئیڈیل موٹرز الیکٹرک گاڑی موکشا اس سال نومبر میں لانچ کردے گی

پاک چین آٹو موبائل برانڈ اسلام آباد میں اپنی پہلی الیکٹرک کار کی لانچ کرے گا

پہلے مرحلے میں 2 دروازے اور 4 دروازوں والی کاریں متعارف کرائی جائیں گی

چارجنگ ختم ہونے کے حل کے لیے الیکٹرک کاروں کیلئے تھرمل چادر تیار

یہ گاڑیوں کو گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم رکھ کر بیٹریوں کو زیادہ دیر تک چلانے میں مدد کرتی ہے

بھارت میں ایم جی کی سستی ترین الیکٹرک کار متعارف

گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت 7.98 بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستان میں تقریبا 27 لاکھ بنتی ہے۔

ترکیہ نے الیکٹرک کاروں کی برآمد شروع کر دی

آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف نے بھی ترک مینوفیکچرر کار خرید لی

چینی کار جس نے برطانوی مارکیٹ کو پریشان کر دیا

ایم جی فائیو الیکٹرک اسٹیشن ویگن اپنی لمبی رینج کے بڑے بیٹری پیک کے ساتھ سب سے سستی الیکٹرک کار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز