دس اور گیارہ نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے،محکمہ ہائر ایجوکیشن

سموگ کی وجہ سے حکومت پنجاب نے 8اضلاع میں 10نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے

برٹش کونسل، منسوخ کیے گئے اے لیول امتحانات دوبارہ لینے کا اعلان

ان طلبہ کے امتحانات لیے جائیں گے جن کے 10، 11 اور 12 مئی کو منسوخ کر دیے گئے تھے، عظمیٰ یوسف

مصر، امتحانات میں ناکامی، کئی طلبا نے خودکشی کر لی

ہائی اسکول کے 6 طلبہ اور طالبات نے بعض مضامین میں فیل ہونے پر اپنی جان لے لی۔

میٹرک کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی بھی نئی تاریخوں کے ساتھ ڈیٹ شیٹ جاری کردی

کیمبرج کے کل ہونے والے امتحانات بھی منسوخ

جمعہ 12 مئی کو صبح اور شام دونوں سیشنز کے لیے کیمبرج اسکول کے امتحانات منسوخ کر دیے ہیں، برٹش کونسل

انٹر بورڈ امتحانات 38 کالجوں کے تمام طلبہ فیل

کالجز کی کارکردگی پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی معطل کردیئے گئے

کراچی میں انٹر بورڈ کے بدھ اور جمعرات کو ہونے والے امتحانات ملتوی

امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، چیئرمین انٹر بورڈ

کراچی: انٹر بورڈ کے آج ہونے والے امتحانات ملتوی

کراچی:عملی امتحانات ری شیڈول کرنے کے لئے کالجز کو ہدایات جاری،ترجمان انٹر بورڈ

کراچی: بارش کے بعد سڑکیں، گلیاں اور محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے

آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیوٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں۔

سیاسی صورتحال کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں کیمبرج کے امتحانات منسوخ

راولپنڈی میں بھی تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز