نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ، مولانا طارق جمیل کا اُمت مسلمہ سے مطالبہ

دعا ہے اللہ تعالیٰ فلسطینی بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کے ظلم سے نجات دلائے

عمران خان کی بڑی جیت: اقوام متحدہ نے اسلامو فوبیا کیخلاف قرار داد منظور کرلی

اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دے دیا۔

افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، وزیرخارجہ

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر 700 گھنٹے کی فوٹیج کا معائنہ جبکہ ڈھائی سو لوگوں سے پوچھ گچھ کی گٸی

دنیا کو بھارت کی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دہلی کے مسلمانوں کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور بھارت دنیا کے امن کو آگ لگانا چاہتا ہے۔ 

صدر کی ترک ہم منصب سے ملاقات: درپیش چیلنجوں کا مل کر مقابلہ کرنے پہ اتفاق

اتفاق رائے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان سے ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

وزیراعظم 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے

 وزیراعظم ملائیشین ہم منصب کو ملائیشیا سمٹ میں عدم شرکت کی وجوہات سے آگاہ کریں گے۔

فلسطین کا دو ریاستی حل کے سوا کوئی چارہ نہیں، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسلام کا حقیقی تشخص اجاگر کرنے کے لیے نئی راہ عمل متعین کی۔

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا

یہ اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کے بعد کیا۔

ٹاپ اسٹوریز