الخدمت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

موسلادھار بارش نے گوادر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی جس سے کئی علاقے زیرآب آگئے، چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

وزیر اعظم کا قمبر شہداد کوٹ کا دورہ،سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

وزیر اعظم نے قمبر بائی پاس کےمقام پر ریلیف کیمپ  کا دورہ کیااور  سہولیات کا جائزہ لیا

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز

سیلاب متاثرین میں 5 ہزار 487 راشن پیک اور ایک ہزار 200 سے زائد خیمے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فضائیہ نے 41 خیمے اور 12 ہزار کلو گرام بنیادی اشیائے خوردونوش ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیں

سیلابی صورتحال: سینکڑوں دیہات ڈوب گئے، فصلیں زیر آب، سڑکیں بہہ گئیں، مواصلاتی نظام درہم برہم

کسی جگہ امدادی سرگرمیاں شروع ہو سکی ہیں تو کہیں متاثرین تاحال امداد کے منتظر ہیں، پاک فوج امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ بھی قائم کر دیئے گئے ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

بلوچستان کے بیشتر علاقوں بالخصوص لسبیلہ میں مواصلاتی نظام بحال کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

سندھ: بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی، حیدرآباد، بدین، اور دادو کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز