وزیراعظم کا سیلاب و بارش سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

یورپی یونین کا افغانستان کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

باقی کی امدادی رقم افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو دی جائے گی، یورپی یونین

حکومتی اخراجات میں 5 ہزار ارب روپے کی بچت ہوئی، عبدالحفیظ شیخ

حکومت نے کاروباری طبقے کو آسان کاروبار کے لیے سہولیات فراہم کیں، مشیر خزانہ

ماربل کان حادثہ:متاثرین کیلئےامدادی پیکج میں اضافے کا اعلان

ماربل کان میں دب جانے والے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں تیسرا روز بھی جاری ہیں۔

مہمند ماربل مائنز حادثہ: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان

جاں بحق افراد کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو ایک، ایک لاکھ روپے امداد دی جائے گی، محمود خان

خیبرپختونخوا: سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی پیکج کا اعلان

جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی۔

امریکی سینیٹ: 484 بلین ڈالرز کا امدادی پیکج منظور

امدادی پیکج سے چھوٹے کاروباری افراد کی معاونت کی جائے گی۔

یورپی یونین: رکن ممالک کیلیے 500 ارب یورو کے امدادی پیکج کا اعلان

 فرانسیسی وزیر خزانہ نے معاہدے کو یورپی یونین کی تاریخ کا اہم ترین اقتصادی منصوبہ قرار دے دیا۔

امریکہ: کورونا وائرس امدادی پیکیج کیلئے100 بلین ڈالرمنظور

اس پیکج سے ملازمین کو مفت کورونا وائرس کی تشخیص، چھٹی کے دوران تنخواہ کی ادائیگی اور بے روزگار افراد کی مالی معاونت کی جائے گی

کورونا وائرس: کاروباریوں کیلئے یو اے ای کا 100 بلین درہم امدادی پیکیج کا اعلان

مختلف بینک نجی شعبے اور کاروباری افراد کی مدد کے لیے اس معاشی امداد کے فنڈز کا 6 مہینے تک استعمال کر سکتے ہیں، سنٹرل بینک

ٹاپ اسٹوریز