سیلابی صورتحال پر سیاست نہیں کی جانی چاہیے، وزیر اعظم

فنڈز وافر مقدارمیں نہیں تو فراہم کیے جائیں گے ،امدادی کام نہیں رکناچاہیے، وزیر اعظم

پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں کارروائیاں

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر امدادی سامان پہنچانے میں مصروف ہیں

شیرانی کے جنگل کا35 فیصد حصہ جل کر راکھ،3 افراد جاں بحق، دفعہ144 نافذ

آگ زیادہ تر پہاڑی چوٹیوں پر دس ہزار فٹ کی بلندی پر آبادی سے دور ہے۔

 پاک فوج کے جوان بلوچستان میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے

زلزلے میں زخمی ہونے 9افراد کو پاک فوج کے ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ منتقل کیا گیا

مون سون: اندرون سندھ اور بلوچستان میں سیلابی صورتحال

کوئٹہ سے اندرون سندھ اور پنجاب جانے والی قومی شاہراہ دو مختلف مقامات سے ٹوٹ گئی ہے جس سے دونوں اطراف سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں

کراچی: رہائشی عمارت کا انہدام، جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہو گئی

منہدم عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کا کام کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ 

سیلفی بناتے ہوئے4 بہنوں سمیت پانچ افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دریائے چناب کے کنارے پر موجود مقامی افراد نے دو بہنوں اور ایک شخص کو زندہ نکال لیا ہے اور جب کہ دو بہنوں کی تلاش جاری ہے

زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ، تصاویر جاری

پاک آرمی کے دستوں نے متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر بحالی کا کام شروع کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز