ماہرین صحت کی ذیابیطس اور امراض قلب کے مریضوں کے لئے احتیاطی تدابیر

مریض مشروبات، کولڈ ڈرنکس اور زیادہ میٹھے پھلوں سے گریزاوراپنے معالج کے مشورے پرعمل کریں

شیخ رشید کی طبیعت ناساز، امراض قلب کے ہسپتال منتقل

سابق وزیر داخلہ کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر آر آئی سی ہسپتال لایا گیا

پاکستان میں چالیس برس کے ہر تیسرے شہری کوہائی بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق ہے،ماہرین امراض قلب

پاکستان میں چالیس برس کے ہر تیسرے شہری کوہائی بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق ہے،ماہرین امراض قلب

کینسر، امراض قلب کی ویکسین کب دستیاب ہوگی؟ اعلان ہو گیا

موڈرنا نے کورونا کی ویکسین بھی تیار کی تھی جو انتہائی کارآمد ثابت ہوئی۔

پی آئی سی کی شاندار کامیابی، پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج روٹا پرو ٹیکنالوجی کے تحت کامیاب آپریشن

پی آئی سی امراض قلب کا جدید طریقہ علاج روٹا پرو ٹیکنالوجی متعارف کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے 2 سال مکمل

دو سال کے دوران 84 ہزار سے زائد امراض قلب کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا

نواز شریف کا آپریشن 24 فروری کو ہونے کا امکان

نواز شریف بضد ہیں کہ مریم نواز لندن پہنچے گی تو وہ آپریشن کروائیں گے تاہم بیٹے کو آپریشن پر راضی کرنے کے لیے نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر ہنگامی طور پر لندن پہنچ چکی ہیں۔

نواز شریف کو شریانیں کھلوانے کیلئے امریکہ لے جا سکتے ہیں، حسین نواز

حسین نواز نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز پلیٹ لیٹس گرنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

وکلاء کا لاہور کے اسپتال پر حملہ، توڑ پھوڑ، خاتون سمیت دو جاں بحق

وکلاء نے ڈاکٹروں اور دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا، اسپتال میں مریضوں کا علاج رک گیا، حکومتِ پنجاب اور وزیراعظم کا نوٹس

آصف زرداری کا ایک بار پھر میڈیکل چیک اپ

ترجمان نیب نے آصف علی زرداری کی صحت کو درست قرار دیتے ہوئے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں۔

ٹاپ اسٹوریز