دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ پگھلنے کے قریب

برفانی تودہ 135 کلومیٹر طویل اور 26 کلومیٹر چوڑا ہے، امریکی نیشنل آئس سینٹر

ناسا نے کھربوں میل دور ستارے کی تصویر لے لی

ماہرین کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے آزمائشی طور پر ایک ستارے کو فوکس کیا تھا

ٹونگا آتش فشاں کا دھماکہ ایٹم بم سے بھی زیادہ طاقتور

ٹونگا آتش فشاں کے دھماکہ کو ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم سے سو گُنا زیادہ قرار دیا جا رہا ہے

مریخ کے بعد ایک اور سیارے کی کھوج کا سفر

ناسا نے مشتری کے لیے اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کر دیا

ناسا کی خلائی گاڑی مشکل کا شکار

ناسا کی خلائی گاڑی کے لیے زمین سے لاکھوں نوری سال کی دوری پر موجود بینوں (Bennu)‌ نامی سیارچے سے حاصل کئے گئے نمونے سنبھالنا مشکل ہو گیا۔

ناسا: پاکستانی طالبہ رادیہ عامر انٹرن شپ کے لیے منتخب

12 سالہ طالبہ ناسا میں تربیت کے دوران ورچوئل اور موشن سیمیولیشن کے ذریعے مریخ پر چہل قدمی اور ڈرائیو کریں گی۔

ٹاپ اسٹوریز