لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا پہلا ٹیسٹ ناکام اور دوسرا منسوخ کرنا پڑا تھا، کمپنی کے سابق ملازم کا انکشاف

جب وہ آبدوز میں بیٹھ کر ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دیکھنے گئے تو 37 فٹ کی گہرائی پر ہی آبدوز میں خرابیاں سامنے آئیں جس کے بعد وہ واپس آگئے تھے، امریکی صحافی کا انکشاف

نیدرلینڈز، ارجنٹائن کے سنسنی مقابلے میں امریکی صحافی کی موت ہو گئی

صحافی قطر میں کوارٹر فائنل میچ  کور کر رہا تھا، رائٹرز

یوکرین: ایک اور امریکی صحافی ہلاک، برطانوی صحافی زخمی

ہلاک ہونے والے صحافی کا تعلق فاکس نیوز سے تھا۔

یوکرین میں ایک امریکی صحافی قتل دوسرا زخمی

کیف کے مضافات میں امریکی صحافی برینٹ ریناڈ کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔

کہیں پہ نگاہیں ۔۔ کہیں پہ نشانہ ۔۔۔ بھارتی میڈیا کی بوکھلاہٹ

بھارتی اینکر نے یوکرینی صحافی کو امریکا کا سمجھ کر سارا اسکرپٹ پڑہ ڈالا

ڈینیئل پرل قتل کیس:ملزم کی نظر بندی میں ایک دن کی توسیع

حکومت بتائے ایک شہری کو کس طرح نظر بند رکھا جاسکتا ہے؟ عدالت

ڈینئل پرل کیس: وفاقی اور سندھ حکومتوں کا نظر ثانی کی اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

ملزمان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف جلد از جلد نظرثانی کی اپیل دائر کی جائے گی، اٹارنی جنرل آف پاکستان

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

عدالت عظمیٰ نے دستاویزات کو ریکارڈ پر رکھنے کے لیے وقت دیا ہے، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کا دعویٰ

ڈینیئل پرل قتل کیس: ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

سب سے پہلے ڈینیئل پرل کے اغوا کو ثابت کرنا ہوگا ۔ یہ بھی شواہد سے ثابت کرنا ہوگا کہ مغوی ڈینیئل پرل ہی تھا، عدالت

ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکہ

سندھ ہائی کورٹ میں  دو روکنی بنچ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کیس میں مجرمان کی جانب سے دائر  اپیلوں پر  محفوظ فیصلہ سنا یا۔

ٹاپ اسٹوریز