ایک ہفتے میں شام سے داعش کا خاتمہ کردیں گے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ، اس کی اتحادی افواج اور شام کی فورسز نے شام وعراق میں داعش کے زیرکنٹرول علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

طالبان نے افغانستان کے آئین کو متنازع اور ناجائز قرار دے دیا

ہم ایک ایسے اسلامی آئین کے خواہاں ہیں جس کا چارٹر علمائے کرام وضع کریں۔

مذاکرات صحیح سمت میں گئے تو افغانستان سے فوج نکال لیں گے،ٹرمپ

 میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کروں گا جس کی وجہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کم ہو گی۔

امریکہ نے ایران پر نظر رکھنے کے لیے اجازت نہیں لی، عراقی صدر

عراقی صدر برہم صالح نے کہا کہ امریکی فوج کی عراق میں موجودگی کی وجہ دونوں ملکوں کا دہشت گردی سے مقابلہ کرنا ہے۔

ٹرمپ کا وینزویلا کے صدر سے ملاقات سے انکار

  وینزویلا میں فوج بھیجنے کا آپشن موجود ہے،ٹرمپ

اسٹیٹ آف دی یونین سے جلد خطاب کروں گا، امریکی صدر

امریکی صدر نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیٹ آف دا یونین سے خطاب کے لیے کسی متبادل جگہ کی ضرورت نہیں ہے۔

امریکی صدر کے روس سے بڑھتے تعلقات پر ایف بی آئی کی تحقیقات

امریکی خفیہ ایجنسی نے سابق ڈٓائریکٹر جیمز کومی کو عہدے سے برطرف کیے جانے کے بعد امریکی صدر کے خلاف تحقیقات شروع کی تھیں۔

امریکی صدر پاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کے خواہشمند

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سال نو کے آغاز پر ہی پاکستان کے لیے امریکا کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔

اشرف غنی نے طالبان مخالفین کو وزرائے داخلہ و دفاع مقرر کردیا

سابق افسران کی اہم مناصب پرتقرری نے خطے کے اہم سفارتی، سیاسی اور عسکری حلقوں میں ہلچل سی مچادی ہے

جم میٹس کے بعد امریکی خصوصی ایلچی بریٹ مک بھی مستعفی

 استعفیٰ 31 دسمبر سے نافذ العمل ہوگا۔ عالمی سیاسی مبصرین کے مطابق بریٹ کے استعفے سے امریکی صدر کی مشکلات میں یقیناً اضافہ ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز