پشاور، 2 لاکھ ڈالرز تاوان مانگنے والے چار اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب

گرفتار چار ملزمان میں سے تین کا تعلق افغانستان سے ہے جنہوں نے پاکستانی شناختی کارڈز بھی بنوا رکھے ہیں، ایس ایس پی رورل پشاور ظفر احمد

پرانے آئی فون نے کروڑ پتی بنا دیا، فروخت کا نیا ریکارڈ بھی قائم

مالکن اس وقت کروڑ پتی بنی جب اس کے پاس موجود آئی فون فرسٹ ایڈیشن کا ایک سیل پیک ماڈل 63 ہزار 356 امریکی ڈالرز میں فروخت ہوا۔

کابل ایئرپورٹ پر ڈالرز کا راج

پانی کی بوتل 16 ہزار پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت کی جا رہی ہے

اشرف غنی چار گاڑیاں، ایک ہیلی کاپٹر ڈالروں سے بھر کرنکلا،اضافی رقم پھینکنی پڑی

ہیلی کاپٹر کے مختلف حصوں میں بھی رقم رکھنے کی پوری کوشش کی گئی

امریکی ڈالرز قبول نہیں: کیوبا کے بینکوں نے حکومتی ہدایت پر عملدرآمد شروع کردیا

کیوبا کی حکومت نے یہ فیصلہ امریکہ کی جانب سے عائد کردہ تجارتی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے کیا ہے۔

ڈالر کی اونچی اڑان:ایف آئی اے نے ’پر‘کترنے کے لیے کمر کس لی

ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ساجد امین، طارق مسعود، اعجاز احمد ، ریاض خان، رانا حیدر اور رانا شہوازکی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

ملتان اور گجرات میں ایف آئی اے کا چھاپہ: 9 کروڑ کی کرنسی برآمد

ملتان میں کارروائی کر کے وسیم اور حاجی شکیل کنڈے والا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گجرات سے طیب بٹ اور جاوید گرفتار ہوئے ہیں۔

ڈالر مہنگا ہونے کا وزیرخزانہ کو علم تھا، طارق باجوہ

ٹیکس کا ڈیجیٹل نظام ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ  ڈالرکے مہنگا ہونے کا وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو پہلے ہی علم تھا۔

ٹاپ اسٹوریز