یمن: حوثیوں نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا

ڈرون طیارے کو یمن کے ساحل کے قریب گرایا گیا، امریکی حکام کی تصدیق

شام میں امریکی ڈرون حملہ، ایران خبردار رہے، امریکی صدر

امریکیوں کی حفاظت کے لئے طاقت کا استعمال کریں گے

امریکہ نے ڈرون حملوں کی پالیسی میں تبدیلی کر دی

کسی دہشتگرد کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی صدر کی منظوری درکار ہوگی، امریکی میڈیا

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان نے ٹاسک فورس تشکیل دے دی

پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، وزیرخارجہ کا سینیٹ میں پالیسی بیان

ڈرون گرانے کا معاملہ: ’ایران نے بڑی غلطی کردی‘

فوجی ڈرون گرائے جانے کے معاملے پر ایران کی جانب سے غلطی سرزد ہوئی ہے، امریکی صدر۔

ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون مار گرا یا

پاسداران انقلاب کے دعوے میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈرون کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ جنوب میں کوہ مبارک کے علاقے سے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے

زلمے خلیل زاد کی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں لیکن فی الوقت تک وزیراعظم عمران خان سے ان کی ملاقات طے نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز