عام افراد کو خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہو گی

خلائی سیاحت کے شوقین افراد کو صرف ساڑھے چار لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالرز ( تقریباً ساڑھے 13 کروڑ پاکستانی روپے) کرایہ ادا کرنا ہو گا۔

امریکہ میں نوکری کے انوکھے اشتہار نے ہنگامہ برپا کر دیا

کمپنی کی جانب سے اشتہار شائع کرانے والے ملازم کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

بڑا برانڈ، مہنگا فون صارفین پریشان

امریکی کمپنی نے صارفین کو انتظار کا مشورہ دیا ہے

اب سیٹلائٹ کے ذریعے کال کرنا ممکن، ایپل کا آئی فون 14 متعارف

نئی آئی فون سیریز میں ایمرجنسی سیٹلائٹ کنکٹیویٹی اور کار کریش ڈٹیکشن ٹیکنالوجی بھی موجود ہے

چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تھری ڈی پرنٹڈ کار متعارف

زنگر 21 سی نامی گاڑی کو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے بنایا گیا ہے، ہائبرڈ سُپر کار چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہے۔

فی گھنٹہ3کھرب 34 ارب روپے کی کمائی

عالمی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے حصص پیر کو 13.5 فیصد بڑھ کر 1,199.78 ڈالر ہو گئے

ایک دن میں 900 ملازمین برطرف

سوشل میڈیا پرصارفین نے اس عمل کو سخت اور ایک خوفناک اقدام قرار دیا ہے

ایپل نے چینی کمپنی شیاومی کو پیچھے چھوڑ دیا

چینی کمپنی نے اپریل سے جون کے دوران ہی امریکی کمپنی کو پیچھے چھوڑا تھا

برقی پک اپ متعارف کرانے میں ریویان ٹیسلا سے آگے

امریکی کمپنی ریویان نے پہلا الیکٹرک پک اپ ٹرک آر ون ٹی تیار کر لیا

ایمازون کا اپنے ملازمین کو مفت تعلیم دلوانے کا فیصلہ

ایمازون نے اپنے 7 لاکھ 50 ہزار ملازمین کو مفت کالج ٹیوشن کی پیشکش کر دی

ٹاپ اسٹوریز