پاکستان کا بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر سخت رد عمل

بھارت وہ موثر ردعمل یاد رکھے جو پچھلے سال فروری میں دیا گیا تھا، ترجمان دفترخارجہ

نریندر مودی نے تمام کارروائیاں ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی، ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کے نمائندے کی جانب سے مجھے نریندر مودی کا پیغام پہنچایا گیا۔

بھارت: وزیر داخلہ امیت شاہ کا قانون شہریت میں ترمیم لا نے کا اعلان

پورے ملک سے ان کی سیاسی جماعت اس وقت تک 300 نشستیں حاصل نہیں کرسکتی ہے جب تک  کہ اسے بنگال کی حمایت نہ ملے۔

کشمیر: مظالم ڈھانے پر مودی،امیت شاہ اور جنرل جیت امریکی عدالت میں طلب

بھارتی وزیراعظم سیمت دیگر دو اہم ترین عہدیداروں کو طلبی کا پروانہ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نے بھجوایا ہے۔

کشمیر کی خصوصی حیثیت کیسے ختم ہوئی؟ اندرونی کہانی

مقبوضہ وادی کشمیر کی جداگانہ حیثیت کا خاتمہ بی جے پی کے ایجنڈے میں شروع سے شامل تھا

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: راجیہ سبھا نے بل منظور کر لیا

بھارتی ایوان بالا میں بل کے حق میں 125 جبکہ مخالفت میں 61 ووٹ پڑے

مقبوضہ کشمیر: آج بھارتی پارلیمان کے ایوان بالا ’راجیہ سبھا‘ میں کیا ہوا؟

اس دوران اپوزیشن کے شدید احتجاج نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو پریشان کئے رکھا ۔ امیت شاہ کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد سے بولنے کی اجازت طلب کرتے رہے ۔

کشمیر: ہنگامی بنیادوں پر آٹھ ہزار نیم فوجیوں کی مزید تعیناتی

ملک کے مختلف علاقوں میں تعینات نیم فوجیوں کو فوری طور پر فضائی راستے کے ذریعے مقبوضہ وادی کشمیر منتقل کیا جارہا ہے۔

ایک تہائی کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے، بھارتی وزیرداخلہ کا اعتراف

وزیر داخلہ امیت شاہ نے ’آدھا سچ‘ بولتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ ایک تہائی مقبوضہ جموں و کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی وزیر داخلہ کو منہ توڑ جواب

ترجمان پاک فوج نے امیت شاہ کو بھر پور جواب دیتے ہوئے استفسار کیا کہ ایک ہی نتیجہ ؟

ٹاپ اسٹوریز