2یا 2 سے زیادہ نشستوں پر کامیاب امیدوار صرف ایک نشست اپنے پاس رکھ سکتا ہے، الیکشن کمیشن

کامیاب امیدوار ایک نشست کے علاوہ تمام نشستیں چھوڑنے کیلئے درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوائے گا، اعلامیہ

امیدواروں کی اموات، ملک کے 4 انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی

متعلقہ حلقوں میں 8فروری کو الیکشن کے بعد ان حلقوں کے شیڈول کا اعلان ہو گا

2018 الیکشن میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ لینے والے امیدوار

عمران خان، پرویز الہی اور امجد علی خان 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے

الیکشن کمیشن کا امیدواران اور سیاسی جماعتوں کے لیے ہدایت نامہ جاری

عام انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ کی درخواست دینے کا وقت ختم

2024 کے انتخابات ، 68 فیصد اپیلوں پر امیدواروں کے حق میں فیصلے آئے

2013کے انتخابات میں صرف 41 فیصد مسترد شدہ امیدواروں نے اپیلیں جمع کرائیں تھیں35 فیصد پر فیصلہ تبدیل ہوا تھا۔

مسلم لیگ ن نے پنجاب سے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

این اے 104 سے راجہ ریاض کو بھی ن لیگ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

گزشتہ تین انتخابات کے مقابلے میں 2024 میں امیدواران کم اپیلوں میں گئے

مجموعی طور پر 59 فیصد یعنی 7166 امیدواران کاغذات مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلیوں میں گئے

الیکشن، پی ٹی آئی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

خواہش مند امیدواران انصاف ہاؤس سے رابطہ کر کے فارم وصول کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز