قوم کو بھارت کے ساتھ تجارت قبول نہیں، سراج الحق

وزیر خارجہ کے بس میں ہو تو اسرائیل سے بھی کاروباری تعلقات قائم کر لیں۔

حکومت آئی ایم ایف سے مزید غلامی پر بات کر رہی ہے، سراج الحق

اداروں کی نجکاری کو ملک کیلئے مناسب نہیں سمجھتے۔

سراج الحق کا کسانوں کو زمینیں اور بلاسود قرضے دینے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کو الیکشن ہرایا گیا تاہم ہم نے حوصلہ نہیں ہارا۔

مینڈیٹ چوری ہوا دھاندلی پر خاموش نہیں رہیں گے، سراج الحق

انتخابات میں قومی خزانے کا 50 ارب ضائع کیا گیا۔

کراچی میں بارش نے میئر کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا، نعیم الرحمان

بارش میں نوتعمیر شدہ سڑکیں اور سیوریج کا نظام مکمل تباہ ہو گیا۔

امن اور ترقی کا انقلاب لائیں گے، سراج الحق

اقتدار میں آ کر گرین پاسپورٹ کی عزت بحال کریں گے۔

جن کیخلاف ملک بنایا گیا تھا آج وہی لوگ قابض ہیں، سراج الحق

8فروری کے بعد اندرون سندھ کی زندگی میں انقلاب آئے گا، سراج الحق

جماعت اسلامی کے پاس ترقی کا فارمولا ہے، سراج الحق

قوم کے پاس 8 فروری کو غلطیاں سدھارنے کا بہترین وقت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز