نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور عمران خان سب ایک ہیں، سراج الحق

یہ سب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے غلام ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

طالبان قیادت کی ملا عمر کی قبر پہ حاضری

بانی ملا عمر کی قبر پہ جانے والے طالبان قافلے کی قیادت موجودہ امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے کی۔

طالبان شوریٰ کا اجلاس ختم: حکومت سازی سے متعلق مشاورت مکمل

طالبان سپریم کونسل کا تین روزہ اجلاس امیر ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ کی سربراہی میں اختتام پذیر ہو گیا۔

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ وسیع تر مشاورت سے کریں گے، طالبان

طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اور ان کے معاونین افغانستان میں موجود ہیں، عبدالقیوم ذاکر

اسرائیل کا اگلا ہدف ترکی، افغانستان اور پاکستان ہیں، سراج الحق

قراردادوں سے نہ فلسطین آزاد ہو گا اور نہ ہی  کشمیرآزاد ہو گا، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا فلسطین مارچ سے خطاب

فوربز میگزین: 2ہزار 755 ارب پتی 130 کھرب ڈالرز کے مالک

بہت بہت امیر اور بھی زیادہ امیر ہو گئے ہیں، فوربز میگزین کے  چیف کنٹینٹ ہیڈ رینڈل لین کا انٹرویو میں اعتراف

امرا کورونا سے تنگ، مہنگی کاروں کی فروخت میں اضافہ

کورونا کے دوران  دولت مند افراد سیرو سیاحت کیلئے نہیں جا سکے تو انہوں نے اپنا پیسہ مہنگی کاروں پر خرچ کیا

چین: ایک ہزار سے زائد ارب پتی افراد کا پہلا ملک بن گیا

چین میں اس وقت 1058 افراد ایسے ہیں جن کی دولت ایک ارب امریکی ڈالرز سے زائد ہے، عالمی میگزین کی رپورٹ

آئندہ انتخابات میں یوتھ کے ذریعے سرپرائز دیں گے، سراج الحق

جمہوریت کے نام پرنام نہاد سیاسی جماعتیں سماج اورجمہورکا مذاق اڑا رہی ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

پی ٹی آئی کی صورت میں مصیبت مسلط ہے، سراج الحق

ملک میں غریب آدمی کی یہ حالت ہے کہ وہ نہ خوراک خرید سکتا ہے اور نہ ہی دوائی لے سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز