آسٹریلیا نے نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کر دیا

بین الاقوامی طلبا کو انگریزی ٹیسٹ میں اعلیٰ درجہ بندی حاصل کرنے کی ضرورت ہو گی

نیوزی لینڈ نے غیر ملکی ورکرز کیلئے امیگریشن کا اعلان کردیا

مستقل رہائش کی پیشکش کے باعث نیوزی لینڈ غیر ملکی ورکرز کے لیے زیادہ پرکشش ملک بن جائے گا،حکومت

برطانیہ، پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہنرمندوں کیلئے ملازمتوں کے سنہری مواقع

امیگریشن میں پہلی مرتبہ 226 کیٹیگریز کو شامل کیا گیا ہے، سرکاری مراسلہ

کینیڈا کا پاکستانی شہریوں کی ویزہ درخواستوں سے متعلق اہم اعلان

نئے درخواست گزاروں کے لیے ویزہ کی درخواستوں کا عمل 802 دن نہیں ہے، کینیڈین وزیر

آسٹریلیا، امیگریشن نظام میں تبدیلی کا اعلان، پوائنٹس ٹیسٹ میں ترمیم کا عندیہ

ہنر مند تارکین وطن کا انتخاب کرنے والے موجودہ نظام پوائنٹس ٹیسٹ میں ترامیم کی جائیں گی، آسٹریلیا کے وزیر داخلہ کلائر اونیل کا خطاب

میکسیکو میں آگ لگنے کے باعث 40 تارکین وطن ہلاک

زیادہ تر تارکین وطن کا تعلق وینزویلا سے تھا جو امریکہ میں داخل ہونا چاہتے تھے۔

دنیا کی سب سے لمبی قوم کے قد چھوٹا ہونا شروع

2001 میں پیدا ہونے والے ڈچ افراد کا قد 1980 میں پیدا ہونے والے افراد سے چھوٹا ہے۔

کینیڈا کا 12 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بسانے کا فیصلہ

یہ فیصلہ ملک میں افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا، وفاقی وزیر

اسلام آباد ایئر پورٹ: پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

ذرائع کے مطابق  ایف آئی اے نے رشیدعلی کو حراست میں لے کر تحقیقات کے سیل منتقل کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز