کشمور: ام رباب کے والد سمیت تین افراد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کے مطابق ذوالفقارچانڈیو کو بلوچستان سے کشمور آمد پر خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز