سپریم کورٹ کا تہرے قتل کے اشتہاری ملزم غلام مرتضیٰ چانڈیو کو گرفتار کرنے کا حکم

آئی جی سندھ مشتاق مہر ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے اور  پولیس کی جانب سے ایک  مفرور ملزم کی گرفتاری کی رپورٹ پیش کردی

کشمور: ام رباب کے والد سمیت تین افراد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کے مطابق ذوالفقارچانڈیو کو بلوچستان سے کشمور آمد پر خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا

تہرے قتل کا معاملہ، درخواست گزار لڑکی سپریم کورٹ پہنچ گئی

درخواست گزار ام رباب چانڈیو نے سندھ ہائی کورٹ کے 19 اگست کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز