سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کر گئے

شہریار خان کا انتقال لاہور میں ہوا تدفین کراچی میں ہو گا۔

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

گزشتہ ماہ بیماری کے باعث اسپتال داخل ہوئے ، اس کے بعد صحت کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے

ہنری کسنجر نے اسلام آباد کے راستے بیجنگ کے خفیہ دورے کیے تھے۔

ممتاز اسکالرڈاکٹر قیصر عباس انتقال کر گئے

پنجاب یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹرز کیا،1981 میں امریکہ چلے گئے

خیبر پختونخوا کے نگران وزیرا علیٰ اعظم خان انتقال کر گئے ، صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

گزشتہ رات دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لےجایا گیا تھا ، نماز جنازہ چارسدہ میں ادا کر دی گئی

سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئے

نماز جنازہ اتوار17 ستمبر کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی

سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کر گئیں

نماز جنازہ 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔

سینئر اداکار اکبر خان انتقال کرگئے

انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن سمیت کئی کامیاب ڈراموں میں کردار ادا کیا

معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے، اہلخانہ کی تصدیق

اسد عباس گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی ماہ سے زیرعلاج تھے

امریکہ، حد سے زیادہ پانی پینے والی خاتون انتقال کر گئیں

میری بہن نے 20 منٹوں میں پانی کی چار بوتلیں پیں جو تقریباً نصف گیلن کے برابر ہیں اور اتنا پانی عام افراد پورے دن میں پیتے ہیں، ایشلے کے بھائی کی گفتگو

ٹاپ اسٹوریز