اقوام متحدہ نے اسرائیل سے انسانی تباہی کو روکنے کا مطالبہ کر دیا

غزہ تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رسائی دی جائے، اقوام متحدہ

پاکستان کو نقصانات کے ازالے کیلئے تعاون کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس

عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے وعدے پورے کرنے چاہئی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

دنیا کو عالمی سمجھوتے کرنے کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

عالمی رہنما ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہونے اور اختلافات میں پڑنے سے باہر نکلیں۔

مصنوعی ذہانت یا دو دھاری تلوار؟ بے لگام گھوڑا نہ بنے، سلامتی کونسل میں بحث

کسی بھی رکن ممالک کو مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں پر پابندی لگانے، مجبور کرنے، دبانے یا بے اختیار کرنے کے لیے نہیں کرنا چاہیے، امریکی مؤقف

افغانستان پر اقوام متحدہ کا اہم اجلاس، طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا

اجلاس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، طالبان کے نائب وزیر برائے مہاجرین محمد ارسلا خروٹی

ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا، انتونیو گوتریس

سوڈان میں بحالی امن کے لیے افریقی قیادت میں ہونے والے اقدامات کی ہر ممکن حمایت کی جائے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انٹرویو

پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

انتہا پسندی سے نمٹنے میں پاکستانی حکومت، عوام کے ساتھ ہیں،انتونیو گوتریس

پاکستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عالمی برادری مدد کرے، انتونیو گوتریس

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے صرف الفاظ کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا خطاب

دنیاموسمیاتی جہنم کی شاہراہ پر ہے اور ہمارا پیر ایکسلیریٹر پر ، انتونیو گوتریس

عالمی حدت کے خلاف جنگ یا اجتماعی خودکشی میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا

پاکستان کی مدد کرنا مغربی ممالک کی اخلاقی ذمہ داری ہے، انتونیو گوتریس

انتونیو گوتیرس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی کا ذمہ دار بڑے صنعتی ممالک کو قرار دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز